ماہ رمضان وہ عظیم مہینہ هے جس میں خداوند تعالی نیکیوں کو دو برابرکر دیتا هے. گناهوں کو مٹادیتا اور درجات کوبلند کرتا هے

663

ماہ رمضان وہ عظیم مہینہ هے جس میں خداوند تعالی نیکیوں کو دو برابرکر دیتا هے. گناهوں کو مٹادیتا اور درجات کوبلند کرتا هے

[ماہ رمضان وہ عظیم مہینہ هے جس میں خداوند تعالی نیکیوں کو دو برابرکر دیتا هے. گناهوں کو مٹادیتا اور درجات کوبلند کرتا هے]

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کی عوام کیلئے 2 ارب روپے کا خصوصی رمضان پیکج، رمضان پیکج کے تحت 19بنیادی اشیاء پر خصوصی رعایت،1500مزید اشیاء پر عمومی رعایت۔یوٹیلٹی سٹورز پر جاکر خریداری کریں اور پیکج سے فائدہ اٹھائیں۔یہ سہولت 2 مئی سے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہے
#USC Utility Stores Corporation of Pakistan #PTI #PrimeMinisterImranKhan