متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمInsaf Tv

745

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسم

متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل تحریک انصاف میں شامل.

چیئرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات – تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا باضابطہ اعلان.

عبدالرشید گوڈیل کی پارٹی میں شمولیت باعث مسرت ہے. کراچی میں تحریک انصاف کی صف بندی میں محنت کررہے ہیں. کراچی کو اٹھائے بغیر پاکستان کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، عمران خان

عبدالرشید گوڈیل کی آمد سے کراچی میں تحریک انصاف کو تقویت ملی ہے. آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی میں پہلے سے کئی گنا بہتر کارکردگی دکھائے گی، عمران خان