مجھے اپنی بیٹی کیلئے انصاف چاہئیے

1699

مجھے اپنی بیٹی کیلئے انصاف چاہئیے

“مجھے اپنی بیٹی کیلئے انصاف چاہئیے.”مجھے اپنی بیٹی کیلئے انصاف چاہئیے.”مجھے اپنی بیٹی کیلئے انصاف چاہئیے.”
ایک ماں کا صرف اتنا مطالبہ… مگر پنجاب پولیس الٹا والدین کو ہی زدوکوب کرنے لگی تا کہ کسی طرح اس زیادتی اور قتل کے کیس کو حادثہ قرار دے کر فائل بند کر دی جائے.