مجھے اپنی زبان پر فخر ہے، یہ میری قومی شناخت ہے…

773

مجھے اپنی زبان پر فخر ہے، یہ میری قومی شناخت ہے…

“مجھے اپنی زبان پر فخر ہے، یہ میری قومی شناخت ہے، میں انگریزی زبان کا مختاج نہیں ہوں، میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں اردو میں تقریر کیوں نہ کروں۔
یہ ہو گا نیا پاکستان .” وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
‎#NayaPakistan
#PrimeministerImranKhan