مجھے تو ان کی ڈھٹائی سمجھ نہیں آ رہی، اتنے سالوں سے آپ پاور میں تھے…

1716

مجھے تو ان کی ڈھٹائی سمجھ نہیں آ رہی، اتنے سالوں سے آپ پاور میں تھے…

“مجھے تو ان کی ڈھٹائی سمجھ نہیں آ رہی، اتنے سالوں سے آپ پاور میں تھے، آپ کر کے کیا گئے ہیں، آپ ملک کو چار گنا زیادہ مقروض کر کے گئے ہیں، اگر کوئ کام کرنا چاہتا ہے تو ہم عجیب قسم کے اینگلز نکال لاتے ہیں.” ڈیمز کےلئے فنڈ اکٹھا کرنے پر ن لیگ کی تنقید پر محمد مالک کا تنقیدی تبصرہ