مجھے نوازشریف نے عمران خان پر ذاتی حملے کرنے کو کہا، چوہدری نثار

1440

مجھے نوازشریف نے عمران خان پر ذاتی حملے کرنے کو کہا، چوہدری نثار

[مجھے نوازشریف نے عمران خان پر ذاتی حملے کرنے کو کہا، چوہدری نثار]

رانا ثناءاللہ ہو یا عابد شیر علی، مشاہداللہ خان ہو یا طلال چوہدری۔۔۔ ن لیگ کا ہر بد زبان اور بد اخلاق شخص اپنی زبان نہیں بولتا، بلکہ نوازشریف کے الفاظ بولتا ہے، اور یہی بات اب چوہدری نثار کہہ رہے ہیں۔