مجھے پارٹی کے اپنے عہدیدار قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، مجھے گندی گالیاں دیں – Insaf Tv

881

مجھے پارٹی کے اپنے عہدیدار قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، مجھے گندی گالیاں دیں

‏آج احتساب عدالت میں ن لیگ کی سابق ایم پی اے زیب النساء رو پڑی۔ بولی کل ن لیگ کے جلسے میں ان کو گالیاں پڑیں اور قتل کی دھمکیاں دی گیئں۔