مریم نواز فرماتی ہیں کہ ملک کے قرضے کون اتارے گا؟

1745

مریم نواز فرماتی ہیں کہ ملک کے قرضے کون اتارے گا؟

“مریم نواز فرماتی ہیں کہ ملک کے قرضے کون اتارے گا؟ بھئی عمران خان اتارے گا اسی نے سارے قرضے لئے ہیں، تین بار وزیراعظم وہ ہی بنا ہے، میرے محبوب قائد اب عامل بابا بن چکےہیں”- ارشاد بھٹی کا مریم نواز اور نوازشریف پر طنزیہ تبصرہ (03.05.18)
#PMLNExposed