مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایل ڈی اے کو لاہور میں مسافر خانے تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

1467

مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایل ڈی اے کو لاہور میں مسافر خانے تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایل ڈی اے کو لاہور میں مسافر خانے تعمیر کرنے کا حکم دے دیا، مسافر خانوں کی تعمیر کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی۔