مسلم لیگ نواز کی پانچ سالہ کارکردگی کے بعد ڈالر 92 سے گر کر 129 تک پہنچ چکا ہے – Insaf Tv

660

مسلم لیگ نواز کی پانچ سالہ کارکردگی کے بعد ڈالر 92 سے گر کر 129 تک پہنچ چکا ہے

مسلم لیگ نواز کی پانچ سالہ کارکردگی کے بعد ڈالر 92 سے گر کر 129 تک پہنچ چکا ہے ، قرضوں کا بوجھ تاریخ میں بلند تر ہو چکا ہے، ملکی خزانہ خالی ، تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر ، مہنگائی ،بے روگاری ،غربت بام عروج پر ہے اور اداروں کے خسارے کئی گنا بڑھا گکے ہیں؟ ملک معاشی تباہی کی تصویر بن چکا ہے، کیا یہ وہ تجربہ کار ٹیم تھی جس کا میاں صاحب دعویٰ کرتے تھے؟