مقبوضہ کشمیر پر زبردست انداز میں پاکستان کا موقف پیش کرنے پر انھیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین
صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر زبردست انداز میں پاکستان کا موقف پیش کرنے پر انھیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین ۔۔۔۔