ملکی تاریخ کا مہنگا ترین منصوبے نیو اسلام آباد ایرپورٹ…
ملکی تاریخ کا مہنگا ترین منصوبے نیو اسلام آباد ایرپورٹ کا بریج ناقص مٹیریل کی وجہ سے زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور چند ماہ میں ہی گر گیا ،سو ارب سے زیادہ لاگت والے اس منصوبے کی نیب میں پہلے ہی تحقیقات جاری ہیں ۔۔۔
#PMLNExposed