ممبر قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کی لندن میں خصوصی گفتگو

1837

ممبر قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کی لندن میں خصوصی گفتگو

ممبر قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کی لندن میں خصوصی گفتگو
پاکستان تحریکِ انصاف ہی پاکستان کا مستقبل ہے اور ان شاء اللہ آنے والی حکومت تحریکِ انصاف کی ہے ۔ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہمارا ملک ہی ہمارا سب کچھ ہے ۔ اورسیز پاکستانی اس ملک کے سفیر ہیں ۔ اپنے کردار اور اخلاق سے اپنی اور پاکستان کی عزت بنائیں ۔ پاکستان کی نظریں اس وقت اوورسیز پاکستانیوں پر ہیں.