منفی پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا سہارا لیکر نون لیگ والے بےشرمی کے ساتھ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں…

569

منفی پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا سہارا لیکر نون لیگ والے بےشرمی کے ساتھ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں…

منفی پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا سہارا لیکر نون لیگ والے بےشرمی کے ساتھ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں اور اپنے دورہ حکومت کی ناکامیوں کو تحریک انصاف پر ڈال رہے ہیں جبکہ حقیقت سب کو پتا ہے کہ موجودہ معاشی بحران اور اداروں کی تباہی کی اصل ذمہ دار نون لیگ کی سابقہ حکومت ہے، اس خصوصی ویڈیو میں نون لیگ کا منفی پروپیگنڈہ بےنقاب ہوتا دیکھیے۔
#PMLNExposed