منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے عناصر کی اصلیت عوام کے سامنے لائی جائے گی…

580

منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے عناصر کی اصلیت عوام کے سامنے لائی جائے گی…

“منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے عناصر کی اصلیت عوام کے سامنے لائی جائے گی، منی لانڈرنگ سے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے”
وزیراعظم عمران خان کی منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے کئے گئے اقدامات اور کامیابیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں گفتگو، کمرشل بینکوں اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے کئے اقدامات کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفینگ بھی دی گئی (25.02.19)