مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے، جدھر بھی حکومت / پاؤر ہوتی ہے اُدھر جا کے جُر جاتا ہے۔ – Insaf Tv

1583

مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے، جدھر بھی حکومت / پاؤر ہوتی ہے اُدھر جا کے جُر جاتا ہے۔

“مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے، جدھر بھی حکومت / پاؤر ہوتی ہے اُدھر جا کے جُر جاتا ہے۔ جدھر بھی اقتدار ہو وہاں مولانا فضل الرحمان پہنچ جاتا ہے اور کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ضرور بنتا ہے۔ آج کشمیر کے لوگوں سے پوچھو جتنا اُن پر ظلم ہوا ہے، اب تک فضل الرحمان نے کتنا اُن کا کیس لڑا ہے؟

سب جانتے ہیں کہ اقتدار سے پہلے اکرم خان درانی کی کیا حیثیت تھی اور آج وہ اربوں پتی بن گیا ہے”۔ — عمران خان