مولانا فضل الرحمٰن اسلام کے نام پر ووٹ لے کر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے تھے – Insaf Tv

1585

مولانا فضل الرحمٰن اسلام کے نام پر ووٹ لے کر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے تھے

مولانا فضل الرحمٰن اسلام کے نام پر ووٹ لے کر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے تھے۔ مولانا صاحب دوبارہ مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو میں سیٹ چھوڑکر دوبارہ الیکشن لڑنے کو تیار ہوں ۔ علی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج