مُغلیہ دور میں بننے والے ہرن مینار کی تعمیر و مرمت پر پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی توجہ
[مُغلیہ دور میں بننے والے ہرن مینار کی تعمیر و مرمت پر پنجاب حکومت کی جانب سے خصوصی توجہ]
شیخوپورہ میں موجود ہرن مینار سیاحوں کے لیے توجہ کا مرکز ہے،سیاحتی شعبے میں بہتری پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،سیاحتی مقامات کی تعمیر و مرمت کے لیے پنجاب حکومت کی طرف سے خصوصی توجہ آنے والے وقت میں سیاحتی شعبوں میں شاندار تبدیلی کی نوید ہے