میری والدہ کو کینسر ہوا تو پتا چلا کہ ملک میں کوئی اسپتال بھی نہیں…

1669

میری والدہ کو کینسر ہوا تو پتا چلا کہ ملک میں کوئی اسپتال بھی نہیں…

میری والدہ کو کینسر ہوا تو پتا چلا کہ ملک میں کوئی اسپتال بھی نہیں، والدہ کو کینسر ہوا تو سوچا کہ عام آدمی کو بیماری ہو تو کیا ہوتا ہو گا، غریب آدمی کینسر کے علاج کے لیے اپنے گھر بار بیچ دیتا ہے، کبھی کسی نے غریب کے لیے نہیں سوچا، عمران خان