نوازشریف اور زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
نوازشریف اور زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عمران خان نے ان دونوں کے خلاف جہاد حاری رکھا ہوا، عمران خان اسی ایک بار پھر آرہے ہیں اپریل 5 اور 6 کو اپنے دورہ سندھ پر جس میں وہ متعدد شہروں میں ممبر سازی کیمپس کا افتتاح کریں گے۔