نواز اور شہباز نے عابد باکسر جیسے جعلی پولیس مقابلہ کے ایکسپرٹس کو پروان چڑھایا…..

578

نواز اور شہباز نے عابد باکسر جیسے جعلی پولیس مقابلہ کے ایکسپرٹس کو پروان چڑھایا…..

نواز اور شہباز نے عابد باکسر جیسے جعلی پولیس مقابلہ کے ایکسپرٹس کو پروان چڑھایا، ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگوں کو شہید کرنے والے یہ لوگ کس منہ سے سانحہ ساہیوال پر سیاست کر رہے ہیں؟ عثمان بزدار عام آدمی کا نمائندہ ہے اس نے ضیاالحق کی گود میں پرورش حاصل نہیں کی، تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب