نواز شریف ایک جھوٹا انسان ہے آج تک اس نے کوئی سچ نہیں بولا۔ پہلے ڈان لیکس میں جھوٹ بولا..
نواز شریف ایک جھوٹا انسان ہے آج تک اس نے کوئی سچ نہیں بولا۔ پہلے ڈان لیکس میں جھوٹ بولا، پھر سپریم کورٹ میں اور اب مودی کی زبان بول رہا ہے۔ یہاں تک کے اب ملک دشمنی پے اُتر آیا ہے۔