نواز شریف نے غداری اور پاکستان دُشمنی کی تمام حدیں عبور کردی

800

نواز شریف نے غداری اور پاکستان دُشمنی کی تمام حدیں عبور کردی

نواز شریف نے غداری اور پاکستان دُشمنی کی تمام حدیں عبور کردی, نواز شریف کے حالیہ بیانات نہ صرف عوام بلکہ نواز شریف کے درباریوں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے کہ کس طرح ایک ڈرامہ باز ڈھونگی شہر شہر ووٹ کی عزت کی تو بات کرتا ہے لیکن دھرتی ماں جس نے آج اسے اتنی عزت دی اُسی کیخلاف غداری کے الزامات لگا دیتا ہے,نواز شریف کی اس غدارانہ حرکت کو پاکستانی عوام کبھی معاف نہیں کرے گی,اور نواز شریف کا نام تاریخ میں سیاہ حروف کے ساتھ لکھا جائے گا
#غدارنواز