نواز شریف کا اصل چہرہ آج پوری طرح قوم کے سامنے ہے…

700

نواز شریف کا اصل چہرہ آج پوری طرح قوم کے سامنے ہے…

نواز شریف کا اصل چہرہ آج پوری طرح قوم کے سامنے ہے۔ اپنی سیاہ کاریاں بچانے کیلئے نواز شریف فوج، نیب اور سپریم کورٹ جیسے ریاستی ادارے تباہ کرنے پر ہی بضد نہیں بلکہ یہ پاکستان کے مستقبل سے کھلواڑ پر اترآیا ہے۔