نواز شریف کی زبان پر بلوچستان میں بھارتی دراندازی ، انڈیا کی فاٹا میں مداخلت اور ٹی ٹی پی کی بھارتی پشت پناہی پر قفل پڑے ہوئے ہیں؟

758

نواز شریف کی زبان پر بلوچستان میں بھارتی دراندازی ، انڈیا کی فاٹا میں مداخلت اور ٹی ٹی پی کی بھارتی پشت پناہی پر قفل پڑے ہوئے ہیں؟

نواز شریف کی زبان پر بلوچستان میں بھارتی دراندازی ، انڈیا کی فاٹا میں مداخلت اور ٹی ٹی پی کی بھارتی پشت پناہی پر قفل پڑے ہوئے ہیں؟ آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں شہادتوں پر وہ چھپ سادھ لیتے ہیں ، مگر وہ کشمیروں کے خون سے غداری کر کے ایک افسانوی بھارتی کہانی کو صرف اس لیئے پیش کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی منی ٹریل نہیں؟ علی محمد خان نے دلیل کے ساتھ نواز شریف کے بیان کی اصل وجہ بتا دی۔
#PMLNExposed