ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دوسری جماعتیں مل کر بھی اتنا بڑا جلسہ نہیں کر سکتیں

1710

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دوسری جماعتیں مل کر بھی اتنا بڑا جلسہ نہیں کر سکتیں

عمران خان لوگوں کو بریانی یا قیمے والے نان بھی نہیں دیتا پھر بھی اس کے جلسوں میں لوگ اتنی بڑی تعداد میں آتے ہیں کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دوسری جماعتیں مل کر بھی اتنا بڑا جلسہ نہیں کر سکتیں. مبشر لقمان کا چیلنج.