ن لیگ ایک مافیا ہے، یہ سیاسی پارٹی نہیں بلکہ دہشت گرد گروہ ہے.. – Insaf Tv

735

ن لیگ ایک مافیا ہے، یہ سیاسی پارٹی نہیں بلکہ دہشت گرد گروہ ہے..

ن لیگ ایک مافیا ہے، یہ سیاسی پارٹی نہیں بلکہ دہشت گرد گروہ ہے، فرقہ وارانہ گروپس ہوں یا گلو بٹ جیسے لوگ، سب ن لیگ میں ہی ہوتے ہیں۔ شرمناک ہے پنجاب کا گورنر رفیق رجوانہ جس نے مظلوم خدیجہ پر زور ڈالا کہ وہ مجرم شاہ حسین کے ساتھ سمجھوتہ کرلے۔ سنیں مظلوم خدیجہ کی اپنی زبانی
#JusticeForKhadija