وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے اسلام آباد میں ملاقات کی…

520

وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے اسلام آباد میں ملاقات کی…

وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور خطے کی صورتحال، افغان مفاہمتی عمل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، مزید جانیے اس ویڈیو میں