وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کر دیا

610

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، گورنر ہاؤس پشاور عوام کے لئے کھول دیا گیا، یہ ہے وہ تبدیلی جس کا وعدے وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا، یہ ہے عوام دوست حکومت جو عوامی مفاد مدنظر رکھ کر فیصلے کرتی ہیں۔

#PTI #KPKUpdates #PrimeMinisterImranKhan