وزیراعظم عمران خان کا سرکاری ملازمین سے خطاب (14.09.18)
وزیراعظم عمران خان کا سرکاری ملازمین سے خطاب (14.09.18)
اپنے ذاتی فائدے کیلئے ادارے تباہ کردئیے گئے۔ اچھی گورننس کیلئے اداروں کو ٹھیک کرنا ضروری ہے۔ اگر خود کو تبدیل نہیں کریں گے تو ترقی نہیں کریں گے، سیاستدانوں، عوام اور بیوروکریسی نے خود کو بدلنا ہے، جو خود کو تبدیل نہیں کرتا اللہ اس کی حالت تبدیل نہیں کرتا۔ کچھ لوگ گھبرائے ہوئے ہیں، لیکن گھبرانے کی کوئی ضرورت نہی۔ تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کریں، مشکل وقت زیادہ دیر تک نہیں ہوتا –