وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام

488

وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام

[ وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام ]

“‏ارضِ پاک کا مسحور کن حسن اور اس میں ملنے والا تنوع بے مثال ہے، ‏مقامِ افسوس ہے کہ اس خوبصورتی کو ہماری مقتدر اشرافیہ سے وہ قدر نہیں ملتی جس کی یہ حقدار ہے، یہی وجہ ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ انکے لئے ایک آفت کی مانند ہے، ‏میں اپنی دھرتی کی اس دلفریب شان و شوکت ہی کا تو گرویدہ ہوں، جبھی تو اسکے حصار میں خوش رہتا ہوں اور یہاں رہ کراپنے لوگوں کی خدمت کرنا مجھے بے حد مرغوب ہے”