وزیراعظم عمران خان کا غربت کے خاتمے کے لئے رابطہ کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال۔(26.02.19)

573

“غربت کا خاتمہ حکومت کی سب سے اہم ترجیح ہے، کیونکہ اصل ترقی تب ہی ممکن ہے جب زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خط غربت سے اوپر لایا جائے، ماضی میں کسی بھی حکومت نے غریب کے لئے نہیں سوچا، موجودہ حکومت کا مقصد عوام کی فلاح و بہبود ہے”