وزیراعظم عمران خان کا غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اور احسن اقدام

594

وزیراعظم عمران خان کا غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اور احسن اقدام

[ وزیراعظم عمران خان کا غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اور احسن اقدام ]

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب بھر کے اسپتالوں میں پناہ گاہوں کے قیام کا سلسلہ جاری، لاہور کے جنرل اسپتال میں بھی دو پناہ گاہیں قائم کر دی گئیں، پناہ گاہوں میں غریب مریضوں کے لواحقین کو تین وقت کے کھانے کے علاوہ گرم بستر اور رہائش کی سہولیات بھی میسر ہوں گی۔