“وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ”nپاکستان کا مؤقف سمجھنے اور بہترین میزبانی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ،ٹرمپ نے قیمتی وقت نکال کر وائٹ ہاؤس کے تاریخی مقامات کا دورہ کرایا،صدر ٹرمپ کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا،ٹرمپ نے پاکستان ،بھارت کو مسئلہ کشمیر پر لانے کی کوشش کی،مسئلہ کشمیر کے باعث خطہ 70سال سے یرغمال بناہوا ہے،کشمیریوں کی نسلیں روزانہ اذیت سے گزر رہی ہیں،کشمیری عوام کو تکلیف سے نکالنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہےn#PrimeMinisterImranKhan #PTI #Pakistan 🇵🇰 #USA 🇺🇸 #KhanMeetsTrump

1695

“وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ”
پاکستان کا مؤقف سمجھنے اور بہترین میزبانی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ،ٹرمپ نے قیمتی وقت نکال کر وائٹ ہاؤس کے تاریخی مقامات کا دورہ کرایا،صدر ٹرمپ کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا،ٹرمپ نے پاکستان ،بھارت کو مسئلہ کشمیر پر لانے کی کوشش کی،مسئلہ کشمیر کے باعث خطہ 70سال سے یرغمال بناہوا ہے،کشمیریوں کی نسلیں روزانہ اذیت سے گزر رہی ہیں،کشمیری عوام کو تکلیف سے نکالنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے
#PrimeMinisterImranKhan #PTI #Pakistan #USA #KhanMeetsTrump