وزیراعظم عمران خان کا ہاؤسنگ فنانس پالیسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب (11.03.2019)\n\nوزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کی ذہنیت پچھلی حکومتوں سے مختلف ہے، کوشش ہے ملک کی پالیسیز نچلے طبقے کو اٹھانےکیلئے بنیں۔چین نے 30 برس میں 70 کروڑ لوگوں غربت سے نکالا۔ہر انسان چاہتا ہے اس کا اپنا گھر ہو۔ کم لاگت گھروں کی تعمیر غربت کم کرنے کی کوشش کا حصہ ہوگا۔\n#PrimeMinisterImranKhan

612

وزیراعظم عمران خان کا ہاؤسنگ فنانس پالیسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب (11.03.2019)

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کی ذہنیت پچھلی حکومتوں سے مختلف ہے، کوشش ہے ملک کی پالیسیز نچلے طبقے کو اٹھانےکیلئے بنیں۔چین نے 30 برس میں 70 کروڑ لوگوں غربت سے نکالا۔ہر انسان چاہتا ہے اس کا اپنا گھر ہو۔ کم لاگت گھروں کی تعمیر غربت کم کرنے کی کوشش کا حصہ ہوگا۔
#PrimeMinisterImranKhan