وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تصوف اور اسلام کی ترویج کے لئے صوفیا کرام کے کردار کو اجاگر کرنے اور ان پر تحقیق….

620

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تصوف اور اسلام کی ترویج کے لئے صوفیا کرام کے کردار کو اجاگر کرنے اور ان پر تحقیق….

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تصوف اور اسلام کی ترویج کے لئے صوفیا کرام کے کردار کو اجاگر کرنے اور ان پر تحقیق کے فروغ کے سلسلے میں تعلیمی و تحقیقی ادارے کے قیام پر غور کرنے کے لئے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں مزاروں اور درگاہوں میں زائرین کے لئے سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا گیا (25.02.19)