وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت توانائی سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا…
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت توانائی سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوئے (31.01.19)
#PrimeMinisterImranKhan #PTI