وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم…

669

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم…

[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم]
وفاقی کابینہ کا اجلاس 5گھنٹے جاری رہا ،کابینہ نے 30 نکاتی ایجنڈے کے متعدد نکات کی منظوری دے دی ،اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر غور ،مختلف ممالک کے ساتھ منصوبوں کے مفاہمتی یاداشتوں کی منظوری (19.03.2019)
#PrimeMinisterImranKhan