وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹیکنالوجی کے ذریعے علم پر مبنی معیشت کے حوالے سے ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد کیا گیا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹیکنالوجی کے ذریعے علم پر مبنی معیشت کے حوالے سے ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد کیا گیا، وزیراعظم کو ٹیکنالوجی اور علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی حکمت عملی اور اس سلسلے میں اعلی تعلیم، انسانی وسائل کی تکنیکی مہارت بڑھانے، ڈیجیٹلائزیشن اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لئے اضافی فنڈز مختص کرنے کے بارے میں بریفینگ دی گئی۔(29.01.19)