وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پناہ گاہوں سے متعلق اجلاس..

597

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پناہ گاہوں سے متعلق اجلاس..

{وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پناہ گاہوں سے متعلق اجلاس}
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے کمزور طبقوں کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے… ریاست احساس کا نام ہے جو کمزور طبقوں کا سہارا بنتی ہے…اجلاس میں پناہ گاہوں کے قیام پر پیش رفت کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ لاہور میں پانچ پناہ گاہوں کے قیام پر کام جاریی ہے ،جن میں سے تین اپریل کے مہینے میں جبکہ دو مئی کے مہینے میں مکمل ہو جائیں گے (09.03.2019)