وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پٹرولیم کے شعبے سے متعلق اہم اجلاس

1397

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پٹرولیم کے شعبے سے متعلق اہم اجلاس

[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پٹرولیم کے شعبے سے متعلق اہم اجلاس]

وزیراعظم عمران خان نے مقامی کمپنیوں کو تیل اور گیس کی تلاش کے سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کی ہدایت ،وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ وزارت سے منظوریوں کے عمل سے آسان کیا جائے ،غیرضروری طوالت اور سرخ فیتے کے خاتمے کے لئے تمام عمل کو ڈیجیٹل کرنے کے ساتھ ہر ضروری منظوری کی ایک مخصوص معیار میں تکمیل کو یقینی بنایا جائے (11.03.2019)
#PrimeMinisterImranKhan