وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کاروبار کو آسان بنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں ملک میں کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اس نوعیت کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کرنے اور ان میں صوبائی وزراء اعلی اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں سندھ میں کاروبار کو آسان بنانے پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کراچی کو ملک کا کاروباری مرکز قرار دیا۔ #PrimeMinisterImranKhan #PTI

556

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کاروبار کو آسان بنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں ملک میں کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اس نوعیت کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کرنے اور ان میں صوبائی وزراء اعلی اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں سندھ میں کاروبار کو آسان بنانے پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کراچی کو ملک کا کاروباری مرکز قرار دیا۔

#PrimeMinisterImranKhan #PTI