وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اگلے پانچ سال کے دوران زرعی شعبے میں ترقی کے لئے 290 ارب روپے کے پیکج اور سرکاری اداروں میں سربراہان کی تقرری کے یکساں طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی۔ اس کے علاوہ صارفین کو گیس کے زائد بلوں کی اڑھائی ارب روپے رقم بھی واپس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کے علاوہ شہداء کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔(19.03.19)\n#PTI

551

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اگلے پانچ سال کے دوران زرعی شعبے میں ترقی کے لئے 290 ارب روپے کے پیکج اور سرکاری اداروں میں سربراہان کی تقرری کے یکساں طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی۔ اس کے علاوہ صارفین کو گیس کے زائد بلوں کی اڑھائی ارب روپے رقم بھی واپس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کے علاوہ شہداء کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔(19.03.19)
#PTI