وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت “نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم” کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا…..

525

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت “نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم” کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا…..

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت “نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم” کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں وزیراعظم نے کم آمدنی والے آفراد کے لئے اپنے ذاتی گھروں کے حصول کے خواب کو حقیقت بنانے کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی (29.01.19)