وزیراعظم عمران خان کی کلین اینڈ گرین مہم پر تیزی سے کام جاری ہے، اپنی طرز کی اس منفرد مہم میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ بھرپور شرکت کر رہے ہیں، وزیراعظم کی جانب سے اس قابل تحسین عمل سے نہ صرف آنے والی نسلوں کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھا جا سکے گا بلکہ آلودگی سے پھیلنے والی بیماریوں میں بھی مناسب کمی آئے گی۔\n\n#CleanGreenPakistan

565

وزیراعظم عمران خان کی کلین اینڈ گرین مہم پر تیزی سے کام جاری ہے، اپنی طرز کی اس منفرد مہم میں ہر مکتبہ فکر کے لوگ بھرپور شرکت کر رہے ہیں، وزیراعظم کی جانب سے اس قابل تحسین عمل سے نہ صرف آنے والی نسلوں کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھا جا سکے گا بلکہ آلودگی سے پھیلنے والی بیماریوں میں بھی مناسب کمی آئے گی۔

#CleanGreenPakistan