وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بے گھر افراد کے لیے فٹ پاتھوں پر خیمے لگا دیے گئے

521

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بے گھر افراد کے لیے فٹ پاتھوں پر خیمے لگا دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بے گھر افراد کے لیے فٹ پاتھوں پر خیمے لگا دیے گئے، ریلوے سٹیشن، شاہدرہ، ٹھوکر نیاز بیگ پر قائم کیے گئے خیموں میں گزشتہ رات کئی مسافروں نے قیام کیا، جن کو تین وقت کا کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں