وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور اعزاز….

1423

وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور اعزاز….

[ وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور اعزاز ]

معروف بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی، وزیراعظم عمران خان کو بھی مدبر رہنماوں اور دانشوروں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا گیا، ماضی میں بین الاقوامی جریدوں میں حکمران خاندانوں کو چور کہا گیا جس سے نہ صرف ملک و قوم کی بدنامی ہوئی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی، مگر وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے حکومت کے ابتدائی چند ماہ ہی دنیا ہمیں عزت کی نگاہ سے دیکھنے لگی ہے۔