وزیراعظم پاکستان کا راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

579

وزیراعظم پاکستان کا راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

[ وزیراعظم پاکستان کا راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ ]

وفاقی وزیر صحت عامر کیانی بھی ہمراہ،ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صحت کی سہولیات کا جائزہ،ہسپتال میں عوام کو علاج معالجے کے معیار کا بھی جائزہ،ہسپتال میں صفائی کی صورتحال اور ادویات کی دستیابی کی صورتحال کا بھی جائزہ،وزیر اعظم ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں بھی گئے،زیر علاج مریضوں کی خیریت اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا، ہسپتال میں مریضوں کی تیمار داری کیلئے موجود اہل خانہ سے بھی گفتگو،ہسپتال میں جدت لانے اور مزید سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت،امراض کی تشخیص و علاج اور انتہائی نگہداشت کے شعبے کو مزید سہولیات سے آراستہ کرنے کی بھی ہدایت۔