وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے…

569

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔۔ وزیراعظم عمران خان نے گیس کے ایکسٹرنل آڈٹ اور وزارت ہاؤسنگ کو منسٹرانکلیو سے غیر قانونی قبضے چھڑوانے کی ہدایات دے دیں