وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات میں دڑال خورپن بجلی گھر کا باقاعدہ افتتاح کردیا

646

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات میں دڑال خورپن بجلی گھر کا باقاعدہ افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات میں دڑال خورپن بجلی گھر کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔۔ اس منصوبے سے 36.6 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی اور صوبائی حکومت کو سالانہ ایک ارب 20 کروڑ روپے کی آمدن ہوگی